شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہے بعض نے کہا یہ کوئی اور بڑا فرشتہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہے بعض نے کہا یہ کوئی اور بڑا فرشتہ ہے یا مستقل مخلوق ہے،
جس کو فرشتے بھی نہیں دیکھ سکتے۔
فوائد ومسائل:
روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہے بعض نے کہا یہ کوئی اور بڑا فرشتہ ہے یا مستقل مخلوق ہے،
جس کو فرشتے بھی نہیں دیکھ سکتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1091