شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فَرَّجَ بَينَ يَدَيهِ: ہاتھوں کو کھولنا، کشادہ کرنا، یعنی ان کو پہلوؤں سے الگ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فَرَّجَ بَينَ يَدَيهِ:
ہاتھوں کو کھولنا،
کشادہ کرنا،
یعنی ان کو پہلوؤں سے الگ اور دور رکھنا۔
(2)
يُجُنِّحُ:
تفريج،
تجنيح اور تخويه تینوں کا معنی ایک ہی ہے اور ان سب کا مقصد ہے اپنے ہاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے الگ اور دور رکھنا ہے،
یعنی دونوں باہیں اس قدر کشادہ ہوں کہ اگر بدن ننگا ہو تو بغلیں نظر آ سکیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1106