شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سترہ کا مقصد یہ ہے کہ نمازی کے سامنے کوئی چیز آڑ یا رکاوٹ کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سترہ کا مقصد یہ ہے کہ نمازی کے سامنے کوئی چیز آڑ یا رکاوٹ کے لیے رکھی جائے تاکہ نمازی کی نظر اس سے پہلے پڑے اور اس کے پرے سے گزرنے والے سے اس کی نماز متاثر نہ ہو اور یہ تبھی ممکن ہے کہ نماز بلاوجہ اپنی نظر سجدہ گاہ سے نہ ہٹائے اور اگر انسان جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو تو پھر امام کا سترہ ہی کافی ہے ہر نماز کو الگ سترہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی اور اس کی ضرورت مسجد سے باہر کھلی جگہ میں پیش آئے گی جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور سفر کے موقع پر آگے نیز ہ نصب کرواتے تھے مسجد میں دیوار ہی امام کے لیے سترہ ہے سترہ کی تعداد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کو قرار دیا ہے اور یہ ایک ہاتھ یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1115