شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) وَلْيَدْ رَأْهُ: اس کو( اشارہ یا ہاتھ ہے) دفع کرے، روکے یا ہٹائے۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
وَلْيَدْ رَأْهُ:
اس کو(اشارہ یا ہاتھ ہے)
دفع کرے،
روکے یا ہٹائے۔
(2)
اِنَّمَاهُوَ شَيْطَان:
وہ سرکش اور باغی ہے،
اور شیطان کے پیچھے لگ کر اچھی بات کو قبول نہیں کر رہا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر کوئی انسان نمازی سے آگے گزرنے کی کوشش کرے تو اس کو روکا جائے گا۔
اگر وہ نرمی سے باز نہ آئے تو پھر زور اور طاقت سے روکا جائے گا لیکن یہ تبھی جائز ہے جب نماز نے اپنے آگے سترہ رکھا ہو اور اس کے باوجود وہ بلا وجہ نمازی کے آگے سے گزرے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1128