🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 3276]، [صحيح مسلم 343] فقہ الحدیث : ➊ شیطانی سوالات اور غلط وسوسوں سے اپنے...
تخریج:
[صحيح بخاري 3276] ،
[صحيح مسلم 343]

فقہ الحدیث:
➊ شیطانی سوالات اور غلط وسوسوں سے اپنے آپ کو ہر ممکن طریقے سے بچانا چاہئیے۔
➋ ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہے۔
➌ ایمان کی کمزوری کی بنا پر شیطانی وسوسوں کا حملہ ہوتا ہے، لہٰذا راسخ العقیدہ والایمان مسلمان بندے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل رہنا چاہئیے۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 66