🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نَتَذَاكَرُ: کسی مسئلہ پر بات چیت، اور گفتگو کرنا۔ (2) مَسَاغ: گزر گاہ، راستہ۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نَتَذَاكَرُ:
کسی مسئلہ پر بات چیت،
اور گفتگو کرنا۔
(2)
مَسَاغ:
گزر گاہ،
راستہ۔
(3)
مثل:
ثاء پر زبر اور پیش دونوں آ سکتے ہیں،
سیدھا کھڑا ہو گیا۔
(4)
نَالَ مِن أَبِي سَعِيد:
ابو سعید کو برا بھلا کہا،
ان کی عزت وآبرو پر حملہ کیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1129