شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نمازی کے آگے سے گزرنا بہت بڑا گناہ ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نمازی کے آگے سے گزرنا بہت بڑا گناہ ہے،
اگر انسان اس گناہ کا تصور کر لے تو پھر وہ کسی نمازی کے آگے سے گزرنے کی جسارت نہ کرے اگرچہ اسے کافی دیر تک ہی کیوں نہ رکنا پڑے۔
اگرچہ بعض روایات میں چالیس سال اور بعض سو سال کا عدد آیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1133