شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر نمازی کے سامنے عورت اس انداز سے لیٹی ہو کہ اس سے نمازی کی توجہ نہ بٹے اور وہ اس سے متاثر نہ ہو تو اس کی نماز پر اثر نہیں پڑتا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رات کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لیٹی ہوتی تھیں اور رات کی تاریکی اور اندھیرے کی بنا پر کیونکہ ان دنوں جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت میں آ رہا ہے گھروں میں چراغ نہیں ہوتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر نہیں پڑتی تھی اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سامنے ہونے کے باوجود نماز پڑھتے رہتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1142