شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ آپﷺ کے گھر میں رات کو چراغ نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں رات کو چراغ نہیں جلتا تھا اس لیے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھ کر یہ پتہ نہ چل سکتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرنا چاہتے ہیں اس لیے وہ اپنے طور پر پاؤں نہیں سکیڑ سکتی تھیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1145