🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مُشْتَمِلٌ، مُتَوَشِّحٌ اور (مخَالِفٌ بَيْنَ طَرَفَيْهِ) تینوں ہم معنی ہیں، جس کا مقصد یہ ہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مُشْتَمِلٌ،
مُتَوَشِّحٌ اور (مخَالِفٌ بَيْنَ طَرَفَيْهِ)
تینوں ہم معنی ہیں،
جس کا مقصد یہ ہے کہ کپڑے کا جو کنارہ دائیں کندھے پر ڈالا ہے،
اس کو بائیں ہاتھ کے نیچے سے لے جائے اور جو کنارہ بائیں کندھے پر رکھنا ہے اس کو دائیں ہاتھ کے نیچے سے لے جائے،
پھر دونوں کناروں کو سینہ پر باندھ لے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1152