شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تَنْتَثِلُوْنَهَا: وہ خزانے تم نکال رہے ہو۔ فوائد ومسائل: (أُتِيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ) اس خواب...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تَنْتَثِلُوْنَهَا:
وہ خزانے تم نکال رہے ہو۔
فوائد ومسائل:
(أُتِيتُ بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ)
اس خواب کے ذریعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بشارت دی گئی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ہاتھوں دنیا کی بڑی بڑی سلطنتیں زمین بوس ہوں گی اور ان کے خزانے ان کے ہاتھ لگیں گے اور اس خواب کی تعبیر خلفائے راشدین کے ہاتھوں مکمل ہوئی مسلمانوں نے دیکھا کہ اس دور کی دونوں سپرپاور مسلمانوں کے سامنے سرنگوں ہوئیں اور روم وایران کے خزانے مسلمانوں کے استعمال میں آئے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس طرف اشارہ کیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1168