🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: خَشِيَ: اس کو مجہول اور معروف دونوں طرح پڑھا گیا ہے، مجہول کی صورت میں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
خَشِيَ:
اس کو مجہول اور معروف دونوں طرح پڑھا گیا ہے،
مجہول کی صورت میں نائب صحابہ ہوں گے اور معروف کی صورت میں فاعل آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے قبر کھلی جگہ پر نہیں بنائی گئی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1184