شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نماز میں نماز کی جگہ سجدہ کرتے وقت بار بار صاف کرنا درست نہیں ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نماز میں نماز کی جگہ سجدہ کرتے وقت بار بار صاف کرنا درست نہیں ہے یہ نماز کے آداب اور تواضع کے منافی حرکت ہے ضرورت کی صورت میں صرف ایک دفعہ کرنا درست ہے۔
فوائد ومسائل:
نماز میں نماز کی جگہ سجدہ کرتے وقت بار بار صاف کرنا درست نہیں ہے یہ نماز کے آداب اور تواضع کے منافی حرکت ہے ضرورت کی صورت میں صرف ایک دفعہ کرنا درست ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1220