شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان جب نماز پڑھتا ہے تو اللہ سے راز و نیاز اور مناجات کرتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان جب نماز پڑھتا ہے تو اللہ سے راز و نیاز اور مناجات کرتا ہے اور یوں تصور کرتا ہے کہ گویا کہ میں اس کو دیکھ رہا ہوں۔
اس لحاظ سے گویا وہ سامنے موجود ہے،
اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سامنے ہونے سے تعبیر فرمایا ہے اصل مقصد یہ ہے کہ قبلہ کا احترام و اعزاز ہونا چاہیے حالت نماز میں ہو یا نماز سے خارج ہو انسان کسی بھی وقت قبلہ کی طرف نہ تھوکے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کا مقرر کردہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1223