شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر انسان اکیلا ہو تو وہ مسجد سے باہر، اپنے بائیں تھوک سکتا ہے، اگر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر انسان اکیلا ہو تو وہ مسجد سے باہر،
اپنے بائیں تھوک سکتا ہے،
اگر اس کی بائیں جانب دوسرا آدمی موجود ہو تو پھر بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لے۔
فوائد ومسائل:
اگر انسان اکیلا ہو تو وہ مسجد سے باہر،
اپنے بائیں تھوک سکتا ہے،
اگر اس کی بائیں جانب دوسرا آدمی موجود ہو تو پھر بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1225