شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز درحقیقت ایک طرح سے اللہ تعالیٰ سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز درحقیقت ایک طرح سے اللہ تعالیٰ سے سرگوشی اور راز و نیاز کی بات ہے اس لیے انسان کو نماز پورے حضور دل اور خشوع وخضوع کےساتھ پوری توجہ اور اہتمام سے قراءت اور تسبیحات وتمجیدات اور دوسرے اذکار پڑھنے چاہئیں اور نماز میں کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس سے انسان کی توجہ اور حضور دل ودماغ میں خلل پڑے اور نماز میں اگر تھوکنے کی ضرورت پیش آ جائے تو وہ بائیں قدم کے نیچے تھوک لے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1230