🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لَحَّانَةً: اعراب میں بہت غلطی کرنے والا۔ (2) مِنْ اَيْنَ اَتَيْتَ: تجھ میں یہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لَحَّانَةً:
اعراب میں بہت غلطی کرنے والا۔
(2)
مِنْ اَيْنَ اَتَيْتَ:
تجھ میں یہ اعرابی غلطی کہاں سے آئی۔
(3)
اَضَبَّ:
ضب (حسد و کینہ)
سے ماخوذ ہے،
طیش اورغصہ کا اظہار کیا۔
(4)
غُدَرُ:
یعنی اےبےوفا۔
(5)
اَلْاَخْبَثَان:
پیشاب وپاخانہ۔
(6)
يُدَافِعُ:
ہٹانا،
دور کرنا مراد ان کو روکنا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1246