شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اَلْكُرَّاث: ایک قسم کی بدبودار ترکاری ہے جس کی بعض قسمیں پیاز اور بعض قسمیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اَلْكُرَّاث:
ایک قسم کی بدبودار ترکاری ہے جس کی بعض قسمیں پیاز اور بعض قسمیں لہسن کے مشابہ ہوتی ہیں اور بعض کے سرے نہیں ہوتے،
اس کا مفرد كُرَّاثَةٌ ہے۔
مفردات الحدیث:
اَلْكُرَّاث:
ایک قسم کی بدبودار ترکاری ہے جس کی بعض قسمیں پیاز اور بعض قسمیں لہسن کے مشابہ ہوتی ہیں اور بعض کے سرے نہیں ہوتے،
اس کا مفرد كُرَّاثَةٌ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1252