شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ عبداللہ بن بحینہ کے بارے میں بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ بحینہ عبداللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
عبداللہ بن بحینہ کے بارے میں بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ بحینہ عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا باپ ہے،
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ ان کی والدہ (ماں)
کا نام ہے باپ کا نام مالک ہے۔
2۔
اگرانسان درمیانی تشہد بھول جائے اور قیام کے قریب یاد آئے تو وہ واپس نہیں آئےگا بلکہ اس کی جگہ سلام سے پہلے دو سجدے کرے گا۔
اگر بیٹھنے کے قریب ہے تو واپس آ جائے گا اور سجدہ سہو نہیں کرے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1269