🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا بِنَاعَلَی الْاَقَلّ یعنی یقین کے مطابق نماز پڑھنے کی صورت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا بِنَاعَلَی الْاَقَلّ یعنی یقین کے مطابق نماز پڑھنے کی صورت میں بھی سجود سہو سلام سے پہلے ہوں گے،
اگرچہ اس صورت میں نماز میں زیادتی ہی ہو جائے۔
یعنی چار کی بجائے پانچ رکعات ہو جائیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1273