🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے یہ ثابت ہو رہا ہے نماز میں بھول جانے کی صورت میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے یہ ثابت ہو رہا ہے نماز میں بھول جانے کی صورت میں نماز کے بارے میں گفتگو سے نماز باطل نہیں ہوتی،
کیونکہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حبشہ سے مدینہ واپسی نماز میں گفتگو کی اجازت ختم ہونے کے بعد ہوئی اور اس واقعہ میں وہ شریک تھے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو کرنے کے بعد سجدہ سہوکیے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1286