🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اَلْعَشِيِّ: سورج کے ڈھلنے سے غروب تک کے وقت کو کہتے ہیں، جس میں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اَلْعَشِيِّ:
سورج کے ڈھلنے سے غروب تک کے وقت کو کہتے ہیں،
جس میں ظہر اور عصر کی نمازیں آتی ہیں۔
(2)
اِسْتَنَدَ اِلَيْهَا:
اس پر ٹیک لگائی،
اس کے سہارے پر کھڑے ہوئے۔
(3)
جِذْعٌ:
درخت کاٹنا،
مقصود درخت کی لکڑی ہے،
اس لیے ضمیر مونث لوٹائی ہے جب کہ جِذْع مذکر ہے۔
(4)
سَرَعَانُ النَّاسِ:
جلد باز،
مسجد سے جلدی نکلنے والے لوگ،
بعض حضرات نے اس کو سُرْعَان پڑھا ہے۔
اور یہ سَرِيْعٌ کی جمع ہے،
جلدی کرنے والا۔
(5)
قُصِرَتْ:
کم کر دی گئی ہے۔
قَصُرَتْ کم ہوگئی ہے۔
(6)
ذُوالْیَدَیْن:
لمبے ہاتھ والا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1289