شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اِقْتَصَّ الْحَدِيْثَ وَسَاقَ الْحَدِيْثَ: حدیث بیان کی، اس کو پورا کیا۔ فوائد ومسائل: اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اِقْتَصَّ الْحَدِيْثَ وَسَاقَ الْحَدِيْثَ:
حدیث بیان کی،
اس کو پورا کیا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا اس نماز میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بذات خود شریک تھے اور ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آمد 7 ہجری میں ہے اور نماز میں بولنے کی اجازت پہلے ہی ختم ہو چکی تھی،
اس لیے ثابت ہوا اگر امام نماز میں بھول جائے اور مقتدی اس سلسلہ میں اس کے ساتھ گفتگو کریں تو اس سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
گفتگو کے بعد بھول کر رہ جانے والی نماز پڑھی جائے گی اور سجدہ سہو کر لیے جائیں گے،
نئے سرے سے نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
جبکہ احناف کے نزدیک نماز نئے سرے سے پڑھی جائے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1292