🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے بھی یہ ثابت ہوتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے کہ نماز کی اصلاح و درستگی کے بارے میں کی گئی گفتگو سے پہلی نماز باطل نہیں ہوتی،
صرف رہ جانے والی نماز پڑھنی پڑتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1293