🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواس بات کا علم نہ تھا کہ آزمائش قبر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواس بات کا علم نہ تھا کہ آزمائش قبر سے مسلمانوں کو بھی گزرنا ہو گا،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تخصیص یہود سے کر دی،
کیونکہ یہودیہ عورت نے قبر میں آزمائش کا اعتراف کیا تھا،
بعد میں اللہ تعالیٰ نے وحی کے ذریعہ سے بتا دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت بھی اس آزمائش سے گزرے گی۔
اس سے ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر اور برزخ کے حالات سے اس قدر آگاہ ہیں،
جس قدر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1319