شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت مغیرہ بن شعبہ اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت مغیرہ بن شعبہ اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث میں کلمات میں کچھ فرق ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نماز کے بعد کبھی مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ والے کلمات کہتے تھے اور کبھی ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما والے اس لیے اس میں تضاد نہیں ہے نیز اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعائیں اور ذکریہ کلمات اور بعض دوسرے کلمات حمد وتسبیح اور توحید وتکبیر سلام پھیرنے کے بعد سنتوں سے پہلے پڑھتے تھے ابن ہمام اور بعض دیگر فقہاء نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث سے استدلال کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ:
(اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلامُ،
ومِنكَ السَّلامُ)
والی دعا کے سوا اذکار سنتیں ادا کرنے کے بعد پڑھیں درست نہیں ہے علامہ سعیدی نے تفصیل سے اس کی تردید کی ہے۔
لیکن عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے مروجہ ذکر بالجہر پر استدلال کرنا درست نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1346