🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اَلدَّثُوْرُ: دثر کی جمع ہے، بہت مال۔ اَهْلُ الدَّثوْرُ: بہت مالدار (2) اَلدَّرَجَاتُ الْعُليٰ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اَلدَّثُوْرُ:
دثر کی جمع ہے،
بہت مال۔
اَهْلُ الدَّثوْرُ:
بہت مالدار (2)
اَلدَّرَجَاتُ الْعُليٰ:
درجات،
درجة کی جمع ہے مرتبہ اور عُلي،
اعلي کا مونث ہے۔
(3)
اَلنَّعِيْمُ الْمُقِيْمُ:
دائمی یا ہمیشہ کی نعمتیں،
دبر،
بعد میں یا آخر میں۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے اگر انسان کے پاس فرصت کم ہو یا اسے کسی وجہ سے جلدی ہو تو وہ ان کلمات کو گیارہ گیارہ دفعہ بھی کہہ سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1347