شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان دو آدمیوں نے یہ ذکر کہاں کیا تھا حدیث میں اس کا محل اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان دو آدمیوں نے یہ ذکر کہاں کیا تھا حدیث میں اس کا محل اور موقع نہیں بتایا گیا اس لیے بعض حضرات نے ان کا محل آغاز نماز بتایا ہے جیسا کہ امام نووی رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمہ سے معلوم ہوتا ہے اور بعض نے رکوع کے بعد۔
(رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ)
کے بعد کہا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1358