شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے اوقات نماز کی اہمیت کا پتہ چلتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے اوقات نماز کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے کہ ان کی تعلیم دینے کے لیے اللہ تعالیٰ نے خصوصی طور پر جبریل امین کو اتارا تھا اور اس نے ان اوقات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھائی تھی تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اوقات کی ابتدا اور انتہا کو پوری طرح سمجھ لیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1380