شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: قَبْلَ أَنْ تَظْهَر: دھوپ ابھی کمرہ میں موجود تھی، اسی مفہوم کو لَمْ يَفِئِ الْفَيْءُ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
قَبْلَ أَنْ تَظْهَر:
دھوپ ابھی کمرہ میں موجود تھی،
اسی مفہوم کو لَمْ يَفِئِ الْفَيْءُ سے ادا کیا گیا ہے کہ دھوپ کی جگہ سایہ نے نہیں لی تھی،
دھوپ اٹھتی ہے تو اس کی جگہ سایہ پھیلتا ہے،
اس لیے دونوں الفاظ میں تضاد نہیں ہے اور لَمْ يَظْهَرِ الْفَيْءُ کا معنی بھی یہی ہے کہ اس دھوپ کی جگہ سایہ ظاہر نہیں ہوا تھا،
اس کی جگہ سایہ نہیں پھیلا تھا،
اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز وقت ہوتے ہی پڑھ لیتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1382