🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب حجرہ کی دیواریں چھوٹی ہوں یعنی چھت بلند نہ ہو تو اس میں دھوپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب حجرہ کی دیواریں چھوٹی ہوں یعنی چھت بلند نہ ہو تو اس میں دھوپ اس صورت میں ہو گی جب سورج بلند ہو اس لیے عصر کا وقت ایک مثل سایہ کے بعد شروع ہوتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1383