🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عشاء کا وقت مستحب آدھی رات تک ہے لیکن اگر کسی وجہ سے (بھول کر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عشاء کا وقت مستحب آدھی رات تک ہے لیکن اگر کسی وجہ سے (بھول کر یا نیند کے سبب)
تأخیر ہو جائے تو پھر صبح تک وقت ادا رہتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1387