🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ نے سائل کے جواب میں اکثر نمازوں کا آخری وقت بتایا ہے جس سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے سائل کے جواب میں اکثر نمازوں کا آخری وقت بتایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سائل یہی پوچھنا چاہتا تھا کہ پانچوں نمازوں کے اوقات میں کتنی وسعت ہے اور ہر نماز کس وقت تک پڑھی جا سکتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1389