شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَبْرَدَ: ٹھنڈے وقت میں داخل کیا۔ (2) أَنْعَمَ أَن يُبْرٍدَ: اس کو خوب ٹھنڈا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَبْرَدَ:
ٹھنڈے وقت میں داخل کیا۔
(2)
أَنْعَمَ أَن يُبْرٍدَ:
اس کو خوب ٹھنڈا کیا۔
فوائد ومسائل:
سائل کو نماز کے اوقات کی ابتدا اور انتہا اول و آخر سمجھانے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبانی تعلیم و تفہیم کے بجائے عمل کر کے دکھایا اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا:
آج اور کل دو دن ہمارے ساتھ پانچوں نمازوں میں شریک ہو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے دن ہر نماز اول وقت میں ادا فرمائی اور دوسرے دن جائز حد تک مؤخر کیا اور اس کے بعد اسے فرمایا نمازوں کو ان اوقات کے اندر پڑھو جن میں تم نے ہمیں نماز پڑھتے دیکھا ہے اور دوسرے دن بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز وقت مستحب پر پڑھی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1391