شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) غَلَس: رات کی آخری تاریکی، جبکہ صبح کی سفیدی شروع ہو چکی ہو۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
غَلَس:
رات کی آخری تاریکی،
جبکہ صبح کی سفیدی شروع ہو چکی ہو۔
(2)
وَجَبَتِ الشَّمسُ:
سورج غروب ہو گیا۔
(3)
وَقَعَ الشَّفَقُ:
شفق غروب ہوگیا۔
(4)
نَوَّرَ بِالصُّبحِ:
صبح کو روشن کیا،
روشنی پھیلنے پر نماز پڑھائی۔
مفردات الحدیث:
(1)
غَلَس:
رات کی آخری تاریکی،
جبکہ صبح کی سفیدی شروع ہو چکی ہو۔
(2)
وَجَبَتِ الشَّمسُ:
سورج غروب ہو گیا۔
(3)
وَقَعَ الشَّفَقُ:
شفق غروب ہوگیا۔
(4)
نَوَّرَ بِالصُّبحِ:
صبح کو روشن کیا،
روشنی پھیلنے پر نماز پڑھائی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1392