شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) زَمْهَرِيْر: سردی کی شدت۔ (2) حَرُوْر: گرمی کی تیزی، حدت۔ فوائد ومسائل: یہ گرم...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
زَمْهَرِيْر:
سردی کی شدت۔
(2)
حَرُوْر:
گرمی کی تیزی،
حدت۔
فوائد ومسائل:
یہ گرم اور سرد سانس اپنے علاقوں کی طرف پھیلتی ہے جن کا رب النار حکم دیتا ہے اس لیے ہر جگہ اور ملک میں گرمی و سردی کا موسم یکساں نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1403