🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر عذر اور مجبوری کی بنا پر کچھ نمازیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر عذر اور مجبوری کی بنا پر کچھ نمازیں رہ جائیں تو ان کی قضا ترتیب سے دی جائے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1431