شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: صَلَّي الْبَْردَيْنِ: فجر اور عصر کی نمازیں ٹھنڈے وقت میں ہوتی ہیں، اس لیے ان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
صَلَّي الْبَْردَيْنِ:
فجر اور عصر کی نمازیں ٹھنڈے وقت میں ہوتی ہیں،
اس لیے ان کو بردين (ٹھنڈی دو نمازیں)
سے تعبیر کردیا گیا ہے۔
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں میں صرف فجر اور عصر کی نماز کی پابندی کرنے پر دوزخ کی آگ سے محفوظ رہنے اور جنت میں داخل ہونے کی بشارت دی گئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ باقی نمازیں نہ بھی پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ مقصد ہے کہ ان دو نمازوں کی پابندی اور اہتمام کرنے والا یقیناً باقی نمازوں کی بھی پابندی اور حفاظت کرے گا اس لیے ان کے الگ تذکرہ کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی یا یہ ان لوگوں کے لیے جنت کی بشارتیں ہے جو اس وقت ایمان لائے جبکہ ابھی پانچ نمازیں فرض نہیں ہوئی تھیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1438