🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَنْ تَنْزُرُوْا: یہ کہ تم اصرار اور الحاح سے کام لو، آپﷺ سے تقاضا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَنْ تَنْزُرُوْا:
یہ کہ تم اصرار اور الحاح سے کام لو،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تقاضا کرو- (2)
أَعْتَمَ:
عَتَمَة سے ماخوذ ہے رات کے اندھیرے کو کہتے ہیں،
مقصد یہ ہے کہ عام وقت سے کافی دیر کر دی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1445