🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حکمران کیسا بھی ہو اس کی جائز بات سننی اور ماننی چاہیے اپنے ارادہ اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حکمران کیسا بھی ہو اس کی جائز بات سننی اور ماننی چاہیے اپنے ارادہ اور اختیار سے کسی اعضا بریدہ یا غلام کو حکمران نہیں بنایا جا سکتا لیکن اگر وہ زبردستی اقتدار حاصل کر لے یا خلیفہ ایسا حکمران مقرر کر دے تو اس کے جائز احکام مانیں جائیں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1467