شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان تمام روایات سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ نماز عصر جلدی پڑھنی چاہیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان تمام روایات سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ نماز عصر جلدی پڑھنی چاہیے اگر امام وقت تاخیر کرے تو نماز اپنے وقت پر پڑھ لینی چاہیے اور جماعت کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھنی پڑے تو اس کو دوبارہ پڑھ لینا چاہیے لیکن اس کی خاطر وقت پر نماز پڑھنے کو ترک نہیں کرنا چاہیے یا دوبارہ باجماعت پڑھنے سے گریز کے لیے پہلی نماز کو بہانہ نہیں بنانا چاہیے نہ اس بات کو بہانہ بنانا چاہیے کہ عصر کے بعد نفل نہیں ہوتے کیونکہ سب اور ضرورت کی بنا پر عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا جائز ہے جیسا کہ ان روایات سے ثابت ہو رہا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1471