شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عشاء اور صبح کی دونوں نمازوں کو جماعت سے ادا کرنا اس قدراجروثواب اور خیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عشاء اور صبح کی دونوں نمازوں کو جماعت سے ادا کرنا اس قدراجروثواب اور خیر و برکت کا باعث ہے کہ انسان اپنا اکثر حصہ آرام اور نیند میں گزارنے کے باوجود پوری رات کی عبادت کا یا ڈیڑھ رات کی عبادت کا ثواب پا لیتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1492