🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يُكْنَسُ: كَنَسَ سے ہے، صاف کرنا، جھاڑنا۔ (2) يُنْضَحُ: نَضَحَ سے ہے، دھونا۔ فوائد...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يُكْنَسُ:
كَنَسَ سے ہے،
صاف کرنا،
جھاڑنا۔
(2)
يُنْضَحُ:
نَضَحَ سے ہے،
دھونا۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھل مل کر رہتے تھے تکلف اور تصنع سے کام نہیں لیتے گھر میں عام استعمال ہونے والی چٹائی پر بیٹھ جاتے اور نماز کے وقت اس کو صاف کروا کر اس پر نماز پڑھ لیتے اور یہ نفلی نماز ہوتی تھی فرض نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں پڑھاتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1500