شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (1) اللہ تعالیٰ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حق میں آپﷺ کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(1)
اللہ تعالیٰ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حق میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا قبول فرمائی آپ کے سو سے اوپر بچے (بیٹے پوتے اور پوتیاں وغیرہ)
تھے اور آپ کا (انس)
باغ ہر سال دو دفعہ پھل دیتا تھا اور آپ کو ہر قسم کی فراوانی اور خوشحالی میسر تھی۔
(2)
اگر امام کے ساتھ نماز پڑھنے والا صرف ایک ہو تو وہ امام،
کے دائیں طرف کھڑا ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1501