شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لَايَنْهَزُهُ: اس کو نمازکےسوا کوئی چیزنہیں اٹھاتی، آگے لَايُرِيْدُ إِلَّاالصَّلٰوةَ: اس کی تفسیر وتوضیح...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لَايَنْهَزُهُ:
اس کو نمازکےسوا کوئی چیزنہیں اٹھاتی،
آگے لَايُرِيْدُ إِلَّاالصَّلٰوةَ:
اس کی تفسیر وتوضیح ہے کہ وہ صرف نماز ہی کا ارادہ کرتا ہے۔
(2)
خُطْوَة:
پیش کے ساتھ،
قدم۔
(3)
خُطْوَة:
زبر کے ساتھ،
ایک قدم اٹھانا۔
(4)
مَالَمْ يُؤْذِ:
کی تفسیر ہے مَالَمْ يُحْدِثْ:
یعنی ہوا خارج کرکے حاضرین (فرشتوں،
انسانوں)
کو اذیت وتکلیف پہنچانا،
یا اس(مسجد)
میں خلاف شریعت کسی حرکت کا ارتکاب کرنا۔
فوائد ومسائل:
یہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے اور وہاں اس کے فوائد گزر چکے ہیں مقصد یہ ہے کہ دور کی مسافت سے آنے والے نمازی کو قدم زیادہ اٹھانے پڑتے ہیں اس لیے اس کو اجرو ثواب بھی زیادہ ملتا ہے اور انسان جب تک مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے وہ نماز کے حکم میں ہوتا ہے اور فرشتوں کی دعاؤں کا حقدارٹھہرتا ہے اس لیے اس کو مسجد میں ادب و احترام اور وقار کے ساتھ بیٹھنا چاہیے اور کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے دوسروں کے لیے تکلیف دہ ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1506