🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: صبح کی نماز کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں ذکر واذاکار اور تلاوت کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
صبح کی نماز کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں ذکر واذاکار اور تلاوت کے لیے بیٹھے رہنا اجرو ثواب کا باعث ہے اور پندو موعظت یا عبرت پذیری کے لیے اسلام سے قبل کے واقعات یا دوسرے تاریخی واقعات سننا اور سنانا جائز ہے اور مسجد کے تقدس واحترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے ضرورت کے وقت اس میں ہنسنا اور مسکرانا بھی جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1525