شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ تقریباً ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ تقریباً ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حصول تعلیم کے لیے حاضر ہوئے تھے اور سب نے برابر تعلیم حاصل کی اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وجہ ترجیح عمر میں بزرگی کو قراردیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1535