🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سفر میں بھی اذان اور جماعت کا اہتمام کرنا چاہیے موذن کے لیے بہتر اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سفر میں بھی اذان اور جماعت کا اہتمام کرنا چاہیے موذن کے لیے بہتر اور افضل ہونا شرط نہیں ہے امامت کا حقدار افضل اور بہتر ہی ہے آتے وقت سب ساتھی اکٹھے آتے جاتے وقت سب سے آخر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو الوداع کہنے والے یہ دونوں ساتھی تھے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو خصوصی ہدایات دیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1538