🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَجْوَف: بلند آواز، آواز جس کے جوف (پیٹ) سے نکلے۔ (2) جَلِيْد: قوی، طاقتور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَجْوَف:
بلند آواز،
آواز جس کے جوف (پیٹ)
سے نکلے۔
(2)
جَلِيْد:
قوی،
طاقتور اور مضبوط۔
(3)
لَاضَيْر:
یعنی نیند کے سبب نماز کا لیٹ ہو جانا،
باعث نقصان نہیں ہے۔
اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1564