شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر انسان صبح کے قریب آرام کرنے کی ضرورت محسوس کرے تو اس انداز سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر انسان صبح کے قریب آرام کرنے کی ضرورت محسوس کرے تو اس انداز سے لیٹنے سے گریزکرے کہ نیند گہری آ جائے بلکہ اس طرح بیٹھ کرکچھ آرام کرے کہ نماز کے لیے بیدار ہونا آسان ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1565